محکمہ داخلہ سندھ نے مدارس و مساجد سے افغان طلبہ کے کوائف طلب کرلیے

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے کے تمام مدارس ومساجد اورمزارات میں مقیم اورزیرتعلیم افغان طلبہ کے کوائف طلب کرلیے ہیں۔ پولیس کو محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے مدارس ومساجد میں رہائش پذیراورملازمت کرنے والےغیرملکیوں کی تفصیلات جمع کرنے مزید پڑھیں