اردو بولنےوالوں کو تارکین کہنا مناسب نہیں،شاہی سید

کراچی: عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے اپنےبیان میں کہا ہے کہ اردو بولنےوالوں کو تارکین وطن کہنا مناسب نہیں، افغان مہاجرین کے مسئلے کو تدبر کے ساتھ حل کرنے کی ضرورت ہے۔موجودہ حالات میں تمام غیر مزید پڑھیں

ایک جیسے پودوں کی شجرکاری ماحول کو نقصان پہنچا رہی ہے :تحقیق

آکسفورڈ: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کاربن اخراج سے نمٹنے کے لیے بڑے پیمانے پر شجرکاری کے منصوبے ماحول کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔مشہور و معروف شخصیات عموماً گرین ہاؤس گیسز کے اخراج اور موسمیاتی سے نمٹنے کے مزید پڑھیں

ورلڈکپ: آسٹریلیا اسپن جال میں پھنس گیا، بھارت 6 وکٹوں سے کامیاب

چنئی :بھارت نے ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا کو سپن جال میں پھنسا کر افتتاحی میچ میں کامیابی حاصل کر لی ۔ بھارت کے اہم ترین بیٹرز ویرات کوہلی اور کے ایل راہول کی ذمہ درانہ بیٹنگ کی بدولت مزید پڑھیں

عالمی بینک نے 50ہزار سے کم تنخواہ پر ٹیکس کی سفارش واپس لے لی

کراچی :ورلڈ بینک نے 50 ہزار روپے سے کم تنخواہ والوں پر ٹیکس لگانے کی سفارش واپس لے لی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پسماندہ تنخواہ دار طبقے نے امیر ترین برآمدکنندگان، رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے 3 ماہ میں ادا کیے مزید پڑھیں

افغانستان:زلزلے سے تباہی،ہلاکتیں22 سو سے تجاوز،ہزاروں زخمی

ہرات:افغانستان کے شمال مغربی صوبے ہرات سمیت کئی دیگر صوبوں میں آنے والے تباہ کن اور ہولناک زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعدادبڑھ کر 22سو سے تجاوز ہوگئی ۔ ہلاکتوں میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے جبکہ9300 سے زائد مزید پڑھیں

مہاجردہشتگردی لے کر پاکستان نہیں آئے،ہمیشہ استحکام لائے،خالد مقبول

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس میں پاک مسلم الائنس کے عہدیداران و زمہ داران نے بچو عبدالقادر دیوان کی قیادت میں کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی اور آئندہ ہونے والے جنرل الیکشن میں مزید پڑھیں

پاکستان تھیٹرفیسٹیول آرٹ کی تبدیلی کی طاقت کا ثبوت ہے، مقبول باقر

کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقرنے کہا کہ آرٹس کونسل کا ناصرف کراچی بلکہ پورے سندھ اورملک میں اپنے لوگوں کو عوامی مقامات دوبارہ جمع کرنیکا موقع فراہم کرنیکا عزم صرف اس میلے تک محدود نہیں،وہ سارا سال مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ نے موسمیاتی تبدیلیوں سے لاحق خطرات سے نمٹنے کاحل بتادیا

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے کہاہے پاکستان میں نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹیز(پی ڈی ای ایمز) کی صورت میں آفات سے نمٹنے کیلئے مضبوط اورمتحرک ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے، ضلعی سطح پرآفات سے مزید پڑھیں

کراچی، بارہ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش پر ملزم گرفتار

کراچی : ضلع ویسٹ پولیس نے 12 سالہ کمسن بچی سے ذیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ متاثرہ بچی کی والدہ نے پولیس کو اطلاع دی کہ میری بچی کے سوتیلے دادا نے کئی بار اس سے مزید پڑھیں

کراچی، شادی کی تقریب میں پیسے لوٹنے والا بچہ گاڑی کے نیچے آکر جاں بحق

کراچی : اورنگی ٹاؤن میں شادی کی تقریب میں نوٹ لوٹتے ہوئے سات سالہ بچہ گاڑی کے نیچے آکر جان بحق ہوگیا ۔ جبکہ بجلی کی تار چوری کرتے ہوئے نوجوان جھلس کر شدید زخمی ہوگیا ۔ اورنگی ٹاون کے مزید پڑھیں